May 30, 2025 9:46 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے سکیورٹی حالات اور سالانہ امرناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل رات جموں میں اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب امت شاہ نے سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔ اُنہیں یاترا کیلئے کیے جانے والے سکیورٹی اقدامات کی جانکاری ...