July 9, 2025 10:02 AM
سالانہ امرناتھ یاترا شروع ہونے کے پہلے 6 دن کے اندر ہی ایک لاکھ 11 ہزار سے زیادہ یاتری امرناتھ جی کی گپھا میں درشن کر چکے ہیں۔
سالانہ امرناتھ یاترا شروع ہونے کے پہلے 6 دن کے اندر ہی ایک لاکھ 11 ہزار سے زیادہ یاتری امرناتھ جی کی گپھا میں درشن کر چکے ہیں۔ کل 18 ہزار سے زیادہ یاتریوں نے پوَتر گپھا میں درشن کیے۔ جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے اس پر ردِّ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یاترا پہلگام اور با...