December 31, 2025 9:36 AM

views 19

جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں ہلکی بارش اور برفباری ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ گلمرگ، سادھنا Top اور Tulail وادی سمیت اونچائی والے مقامات پر ہلکی سے لے کر اوسط برف باری ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں ہلکی بارش اور برفباری ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ گلمرگ، سادھنا Top اور Tulail وادی سمیت اونچائی والے مقامات پر ہلکی سے لے کر اوسط برف باری ہوئی ہے۔ اِدھر لداخ میں شدید سردی پڑ رہی ہے اور درجہئ حرارت لگاتار کم ہو رہا ہے۔ سب سے کم ٹیمپریچر مشرقی لداخ میں Nyoma کے مقام پر ریکارڈ کیا گیا، جہاں یہ کم ہوکر منفی 15 اعشاریہ پانچ ڈگری سیلسیس ہوگیا، جبکہ دراس میں یہ منفی 9 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔x

November 13, 2024 9:57 PM

views 32

جموں و کشمیر میں آج سہ پہر جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلعے میں Sudhsuna Behibagh علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ایک جھڑپ

جموں و کشمیر میں آج سہ پہر جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلعے میں Sudhsuna Behibagh علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی ایک سینئر پولیس اہلکار نے آکاشوانی کو بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاعات ملنے کے بعد محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی وہ مشتبہ مقام پر پہنچے چھپے ہوئے دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔ اب تک فریقین کی طرف ...