January 22, 2026 9:41 AM
7
سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اپنے نیوکلیائی توانائی کے پروگرام میں ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے، جہاں توانائی کی یقینی فراہمی کو مستحکم کرنے اور اعلیٰ حفاظتی معیار کو برقرار رکھنے کیلئے اصلاحات کی جا رہی ہیں۔
سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اپنے نیوکلیائی توانائی کے پروگرام میں ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے، جہاں توانائی کی یقینی فراہمی کو مستحکم کرنے اور اعلیٰ حفاظتی معیار کو برقرار رکھنے کیلئے اصلاحات کی جا رہی ہیں۔ نئی دلّی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ حکومت حال ہی میں منظور شدہ نیوکلیائی قوانین کے تحت تفصیلی ضابطے تشکیل دے رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نیوکلیائی شعبے کو غیر سرکاری حصہ داری کیلئے کھول رہی ہے، جس میں پرائیویٹ کمپنیاں بھی شامل ہیں،...