September 14, 2025 9:27 AM
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اس کی یقین دہانی کرائی ہے کہ جموں خطے میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں تباہ ہونے والے سبھی ڈھانچوں کو دوبارہ تعمیر کیا جائے گا
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اس کی یقین دہانی کرائی ہے کہ جموں خطے میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں تباہ ہونے والے سبھی ڈھانچوں کو دوبارہ تعمیر کیا جائے گا اور انھیں مستقبل میں اِس قسم کی آفات سے بہتر طریقے سے نمٹنے کی خصوصیات سے آراستہ کیا جائے گا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگارنے ...