January 24, 2025 9:56 AM

views 14

بھارت Deep Ocean Mission کے تحت اپنی پہلی انسان کے ذریعے چلائی جانے والی زیر آب، submersible تعینات کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

بھارت Deep Ocean Mission کے تحت اپنی پہلی انسان کے ذریعے چلائی جانے والی زیر آب، submersible تعینات کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ اس submersible کے جو، 500 میٹر کی گہرائی تک کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے، اس سال لانچ ہونے کی توقع ہے اور اگلے سال تک اس کے چھ ہزار میٹر کی گہرائی تک پہنچنے کا منصوبہ ہے۔ نئی دلی کے پرتھوی بھون میں مشن قائمہ کمیٹی کی دوسری میٹنگ کے دوران یہ اعلان کیا گیا ہے۔ Deep Ocean Mission کا مقصد زیر آب وسائل کی دریافت،...