December 30, 2024 9:57 AM December 30, 2024 9:57 AM
10
امریکہ کے سابق صدرJimmy Carter کا کَل رات 100 سال کی عمر میں جارجیا میں واقع اُن کی رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا۔
امریکہ کے سابق صدرJimmy Carter کا کَل رات 100 سال کی عمر میں جارجیا میں واقع اُن کی رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا۔ وہ اب تک کے سب سے زیادہ عمر رسیدہ صدر اور بھارت کا دورہ کرنے والے تیسرے امریکی صدر تھے۔ جناب کارٹر، جلد کے کینسر کے سنگین مرض میں مبتلا تھے، جس میں ٹیومر، اُن کے جگر اور دماغ تک پھیل گیا تھا۔ انھوں نے اسپتال میں طبی علاج بند کردیا تھا اور گھر پر ہی زیر علاج تھے۔ اُن کی موت کا اعلان Atlanta میں واقع کارٹر سینٹر نے کیا۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق صدر، جمی کارٹر 1977 سے 198...