August 4, 2025 9:30 AM August 4, 2025 9:30 AM

views 7

شراونی میلہ کے چوتھے اور آخری پیر کو آج صبح چار بجکر 10 منٹ پر جھارکھنڈ کے ضلع دیو گھر میں واقع بابا بیدیہ ناتھ مندر کے کپاٹ کھول دیئے گئے۔

شراونی میلہ کے چوتھے اور آخری پیر کو آج صبح چار بجکر 10 منٹ پر جھارکھنڈ کے ضلع دیو گھر میں واقع بابا بیدیہ ناتھ مندر کے کپاٹ کھول دیئے گئے۔ کانوڑیے اور عقیدتمند مقدس شراون ماہ کے آخری پیر کو بابا بیدیہ ناتھ کو جَل چڑھانے کے لیے، اسی وقت سے قطار لگنی شروع ہوگئی۔ بابا بیدیہ ناتھ مندر میں سخت حفاظتی بندوبست کیا گیا ہے۔x