October 29, 2024 10:43 AM
32
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور مہاراشٹر کے واحد مرحلے کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہورہا ہے۔
جھارکھنڈ میں، اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا کام آج ختم ہوجائے گا۔ اس مرحلے کے تحت 20 نومبر کو 38 حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ اب تک 632 امیدواروں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 30 اکتوبر کو کی جائے گی۔ امیدوار پہلی نومبر تک نامزدگی پرچے واپس لے سکتے ہیں۔ x اب تک 632 سے زیادہ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر چکے ہیں۔ ریاستی BJP سربراہ بابو لال مرانڈی نے دھنوَر سیٹ سے جبکہ JMM کی وزیر بے بی دیوی نے ڈُمری حلقے سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل ...