November 19, 2024 9:46 AM

views 26

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور مہاراشٹر میں واحد مرحلے کی کَل ہونے والی پولنگ کے لیے سبھی انتظامات کرلیے گئے ہیں۔

جھارکھنڈ میں بلارکاوٹ انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے کَل دوسرے مرحلے کے تحت ہونے والی پولنگ کیلئے سبھی انتظامات کرلئے گئے ہیں۔ ریاست بھر کے 12 اضلاع کے کُل 38 حلقوں میں اِس مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو ہوگی۔ جھارکھنڈ میں اِس مرحلے میں مختلف اہم سیٹوں کیلئے سرکردہ امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ Barhait سیٹ سے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین انتخاب لڑ رہے ہیں۔ جبکہ جھارکھنڈ BJP سربراہ بابولال مرانڈی دھنور سیٹ سے انتخابی میدان میں ہیں۔ Silli ایک اور اہمیت کی حامل سیٹ ہے جہاں سے AJ...