November 15, 2025 9:50 AM

views 14

جھارکھنڈ آج اپنے قابلِ احترام قبائلی مجاہدِ آزادی بھگوان برسا منڈا کا 150 واں یومِ پیدئش منا رہا ہے۔

جھارکھنڈ آج اپنے قابلِ احترام قبائلی مجاہدِ آزادی بھگوان برسا منڈا کا 150 واں یومِ پیدئش منا رہا ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ ریاست آج اپنا 25 واں یومِ تاسیس بھی منا رہی ہے۔ بہار کے جنوبی حصے میں تشکیل دی گئی اس ریاست کو باضابطہ طور پر آج کے ہی دن سن 2000 میں بھارت کی 28 ویں ریاست کا درجہ دیا گیا تھا اور سال بھر سے جاری بھگوان برسا منڈا کے 150 ویں یومِ پیدائش کی تقریبات بھی آج ہی اختتام پذیر ہو رہی ہیں۔ اس موقعے پر ریاست میں تاریخ ساز رہنماء برسا منڈا کی نمایاں خدمات اور ملک کی قبائلی وراثت و آزادی کی ت...