October 27, 2025 9:38 AM
3
جھارکھنڈ میں مغربی سِنگھ بھوم ضلعے کے، چائے باسا صدر اسپتال میں، انفیکشن والے خون کی وجہ سے 5 بچے HIV سے متاثرہ ہو گئے ہیں۔
جھارکھنڈ میں مغربی سِنگھ بھوم ضلعے کے، چائے باسا صدر اسپتال میں، انفیکشن والے خون کی وجہ سے 5 بچے HIV سے متاثرہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اِس غلطی پر سوِل سرجن اور دیگر ذمہ دار عملے کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ متاثرہ بچوں کو دو-د...