November 13, 2024 10:20 PM November 13, 2024 10:20 PM

views 7

جھارکھنڈ میں، اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ پُر امن طور پر مکمل ہو گئی۔

جھارکھنڈ میں، اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ پُر امن طور پر مکمل ہو گئی۔ آخری خبریں ملنے تک تقریباً 66 فیصد ووٹروں نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔ سب سے زیادہ، 77 فیصد سے زیادہ ووٹنگ Kharsawan     میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس مرحلے میں 15 اضلاع کے 43 حلقوں میں ووٹنگ ہوئی ہے۔ پولنگ 5 بجے ختم ہو گئی، جبکہ 31 حلقوں کے 950 حساس بوتھوں پر ووٹنگ 4 بجے ہی مکمل ہو گئی تھی۔ آج کی پولنگ کے بعد 683 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ EVM میں بند ہو گیا۔ آج کے انتخاب میں جن اہم امیدواروں کی قسمت کا فیصل...