March 19, 2025 9:49 AM
امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویزات، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے حکم جاری کیے جانے کے بعد منظرِ عام پر لائے گئے ہیں۔
امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویزات، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے حکم جاری کیے جانے کے بعد منظرِ عام پر لائے گئے ہیں۔ جناب ٹرمپ نے یہ حکم اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے کچھ ہی وقت بعد جاری کیا تھا۔ اِس سے پہلے یہ دستاویزات، رازدارانہ زمرے میں رکھی گئی تھی...