April 19, 2025 10:00 AM April 19, 2025 10:00 AM
10
مشترکہ داخلہ امتحان Main کے دوسرے سیشن کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 24 طلبا نے مکمل 100 نمبر حاصل کیے ہیں۔
اس سال کے مشترکہ داخلہ امتحان (JEE) مین کے دوسرے سیشن کے نتیجے کا اعلان آج صبح کردیا گیا ہے۔ اس مرتبہ 24 طلبا نے JEE میں 2025 پیپر1، بی ای، بی ٹیک میں مکمل 100 نمبر حاصل کیے ہیں۔Top کرنے والوں میں راجستھان سے محمد انس اور آیوش سنگھل ہیں۔ دلی سے دکشا اور ہرش جھا، مغربی بنگال سے دیودت ماجھی، مہاراشٹر سے آیوش روی چودھری ہیں۔ کٹ آف لسٹ کے ساتھ نتائج JEE مین کی ویب سائٹ Jee main.nta.nic.in پر دستیاب ہیں۔ اپریل 2025 سیشنII کے Jee میں پیپر1 میں 9 لاکھ 92 ہزار 350 امیدوار شریک ہوئے تھے۔ ان میں ...