February 10, 2025 9:32 AM February 10, 2025 9:32 AM
12
جاپان میں، جاپان کے سمندر کے ساحلی اور پہاڑی علاقوں میں بھاری برفباری اور شدید سرد لہر کی وجہ سے روزمرّہ کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔
جاپان میں، جاپان کے سمندر کے ساحلی اور پہاڑی علاقوں میں بھاری برفباری اور شدید سرد لہر کی وجہ سے روزمرّہ کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ مغربی جاپان اور Kanto Koshin خطّے میں شدید ترین برفباری ہو چکی ہے اور جاپان کے سمندر سے ملحق شمالی اور مشرقی جاپان میں درمیانی درجے کی برفباری کے جاری رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ کل Uonuma شہر میں 314 سینٹی میٹر اور Nishikawa شہر میں 310 سینٹی میٹر برفباری درج کی گئی ہے۔ ×