July 21, 2025 10:19 AM
3
جاپان کے برسرِ اقتدار اتحاد نے ایک اہم انتخابات میں پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا میں اپنی اکثریت کھودی ہے، لیکن وزیراعظم Shigeru Ishiba نے کہا ہے کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔
جاپان کے برسرِ اقتدار اتحاد نے ایک اہم انتخابات میں پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا میں اپنی اکثریت کھودی ہے، لیکن وزیراعظم Shigeru Ishiba نے کہا ہے کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق یہ اتحاد جوLiberal Democratic Party (LDP) اور اس کے اتحادی Komeito سے مل کر بنا ہے، اِسے 248 رکنی ایوان پر حکمر...