December 12, 2025 2:57 PM December 12, 2025 2:57 PM

views 1

جاپان میں آج صبح Aomori Prefecture کے مشرقی ساحل پر 6 اعشاریہ 7 شدّت کا ایک زلزلہ آیا۔

  جاپان میں آج صبح Aomori Prefecture کے مشرقی ساحل پر 6 اعشاریہ 7 شدّت کا ایک زلزلہ آیا۔ جاپان کی موسمیات سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ یہ زلزلہ Cape Erimo سے تقریباً 120 کلو میٹر جنوب-جنوب مغرب میں 20 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔ اس کے پیشِ نظر ایجنسی نے سونامی کا الرٹ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ سمندر یا ساحل کے نزدیک رہنا خطرناک ہے۔ البتہ اِس نے شمالی جاپان کے Pacific ساحل کیلئے اپنی سونامی کی وارننگ ختم کردی ہے۔ ایجنسی نے مزید کہا کہ اگر کوئی سمندر میں ہے تو وہ فوری طور پر واپس آجائے اور ساحل سے...