November 15, 2025 10:19 AM
24
ملک آج مجاہدِ آزادی اور قبائلی رہنماء بھگوان برسا منڈا کے 150 ویں یومِ پیدائش کی یادگار کے طور پر جَن جاتیہ دیوس منا رہا ہے۔
ملک آج مجاہدِ آزادی اور قبائلی رہنماء بھگوان برسا منڈا کے 150 ویں یومِ پیدائش کی یادگار کے طور پر جَن جاتیہ دیوس منا رہا ہے۔ مرکز نے قبائلی تاریخ کو زندہ رکھنے کی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے 15 نومبر کو جَن جاتیہ دیوس قرار دیا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب یہ دن وسعت اختیار کر کے جَن جاتیہ گورو ہفتہ بن گیا ہے اور اب مختلف وزارتیں اور ریاستیں، ثقافتی پروگراموں، نمائشوں اور تعلیم سرگرمیوں کے ذریعے اس جشن کو مناتی ہیں، جو اہم قبائلی شخصیات کی وراثت کو جلا بخشتا ہے۔ گزشتہ دہائی سے اب تک قبائلی ترقی کا...