August 16, 2025 9:36 AM August 16, 2025 9:36 AM

views 7

آج پورے ملک میں، جنماشٹمی منائی جا رہی ہے۔

آج پورے ملک میں، جنماشٹمی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار بھگوان کرشن کے جنم دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عقیدتمند بھگوان کرشن کی پوجا ارچنا کے لیے بڑی تعداد میں مندروں میں پہنچ رہے ہیں۔ اتراپردیش میں متھرا اور وِرنداون میں بھگوان کرشن کا جنم دن منانے کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں کی گئی ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ بھگوان کرشن کے 5 ہزار 252 ویں جنم دن کو منانے کے لیے کرشن جنم بھومی مندر پہنچ گئے ہیں۔ شری کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر، شری کرشن کے شہر متھرا میں زبردست مذہبی عقیدت اور زبردست جوش و خروش کا...