December 28, 2025 10:05 AM

views 16

اسکولی تعلیم کے محکمے نے کل جموں کے طلبا کی ایک ٹیم کو گجرات کے ضلع راجکوٹ میں شری ویدک مشن ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے 26ویں راشٹر کتھا شِوِر میں شرکت کے لیے روانہ کیا۔

اسکولی تعلیم کے محکمے نے کل جموں کے طلبا کی ایک ٹیم کو گجرات کے ضلع راجکوٹ میں شری ویدک مشن ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے 26ویں راشٹر کتھا شِوِر میں شرکت کے لیے روانہ کیا۔ یہ طلبا کا تیسرا اور آخری گروپ ہے، جس میں 85 طلبہ اور چار اسکارٹ اساتذہ شامل ہیں۔ 26واں راشٹر کتھا شِوِر کا مقصد نوجوانوں کی تربیت کرنا ہے، جس کے تحت اخلاقی اقدار کو مضبوط بنانے، ثقافتی شعور کو فروغ دینے اور قائدانہ صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے ترغیبی اور اقدار پر مبنی سیشن منعقد کیے جاتے ہیں۔ روانگی کے موقعے پر سرپرستوں ن...