ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 16, 2025 10:13 AM

JNU کے بعد جامعہ ملیہ اسلامیہ نے بھی پاکستان کی مدد کرنے پر ترکی کے اداروں کے ساتھ مفاہمت نامے معطل کر دیے ہیں۔

جواہر لال نہرو یونیورسٹی JNU کے بعد اب جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ترکی کی سرکار سے منسلک اداروں کے ساتھ سبھی مفاہمت ناموں کو فوری طور سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کہا ہے کہ وہ مضبوطی سے،  ملک کے ساتھ کھڑا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔...