March 27, 2025 9:58 AM
24
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ تجارت کے معاملے پر بے حد سرگرم اورجامع مذاکرات میں مصروف ہیں۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ تجارت کے معاملے پر بے حد سرگرم اورجامع مذاکرات میں مصروف ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ نئی دلی، امریکہ کے ساتھ اپنے توانائی تعلقات کو تقویت دینے کا خواہاں ہے اور اِس بات کو یقینی بنا رہا ہے کہ ایک مستحکم، واجبی اور قابل پیش گوئی توانائی کا نظام ترتیب دیا جا سکے، جو بھارت کی طویل مدتی نمو اور ترقی کے لیے بیحد اہم ہے۔ جناب جے شنکر نے تجارت پر کہا کہ انھوں نے بے حد کھلے ماحول میں گفتگو کی ہے اور یہ وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرم...