March 5, 2025 9:56 AM March 5, 2025 9:56 AM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے برطانیہ کے وزیر اعظم Kier Starmer سے لندن کے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ملاقات کی اور باہمی اقتصادی تعاون اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں کو بڑھانے پر بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے برطانیہ کے وزیر اعظم Kier Starmer سے لندن کے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ملاقات کی اور باہمی اقتصادی تعاون اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں کو بڑھانے پر بات چیت کی۔ ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر ڈاکٹر جے شنکر نے بتایا کہ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے جناب Starmer کو نیک خواہشات پیش کیں۔ جناب جے شنکر نے مزید کہا کہ جناب Starmer نے یوکرین تنازعے پر برطانیہ کا موقف پیش کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے بعد میں اپنے برطانوی ہم منصب اور وزیر خارجہ David Lammy سے بھی ملاقات کی ...