March 6, 2025 9:41 AM March 6, 2025 9:41 AM

views 9

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تحت امریکی انتظامیہ کثیر قطبیت کی سَمت آگے بڑھ رہا ہے، جو بھارت کے مفاد کے عین مطابق ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تحت امریکی انتظامیہ کثیر قطبیت کی سَمت آگے بڑھ رہا ہے، جو بھارت کے مفاد کے عین مطابق ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے تحت امریکہ کی خارجہ پالیسی میں بدلاؤ کا امکان تھا اور یہ کئی معنوں میں بھارت کے لیے موزوں ہے۔ وزیر خارجہ کل لندن کےChatham House Think Tank میں بھارت کا عروج اور دنیا میں کردار کے عنوان سے ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ ڈاکٹر جے شنکر برطانیہ اور آئرلینڈ کے 6 روزہ دورے پر ہیں۔ کشمیر میں، درپیش مسائل کو حل کرنے سے مت...