July 13, 2025 9:28 AM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے 15 جولائی تک سنگاپور اور چین کے دورے پر رہیں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے 15 جولائی تک سنگاپور اور چین کے دورے پر رہیں گے۔ سنگاپور میں ڈاکٹر جے شنکر دونوں ملکوں کے درمیان لگاتار تبادلوں کے حصے کے طور پر اپنے ہم منصب اور سنگاپور کی قیادت کے ساتھ بھی میٹنگ کریں گے۔ اپنے دو ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ Tianjin میں ہونے والی SCO کے وزراء خارجہ کی کونسل کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ وہ اس میٹنگ کے موقع پر باہمی ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ×