July 16, 2025 10:31 AM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سازش کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے کام کرتا رہے گا۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ جان بوجھ اور سوچی سمجھی سازش کے تحت کرایا گیا تھا، تاکہ جموں کشمیر میں سیاحت سے ہونے والی آمدنی کو نقصان پہنچایا جا سکے اور مذہبی طور پر لوگوں کو تقسیم کیا جا سکے۔ کل شام چین کے Tianjin میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ...