August 22, 2025 9:41 AM
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیرپوتن سے ملاقات کی ہے۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے روس کے اپنے تین روزہ دورے کے دوران ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیرپوتن سے ملاقات کی۔ انہوں نے کَل روس کے وزیر خارجہ Sergey Lavrov سے بھی بات چیت کی اور علاقائی اور عالمی واقعات پر نظریات کے تبادلے کے ساتھ ساتھ باہمی ایجنڈے کا جائزہ لیا۔ بھارت اور روس نے ایک متو...