April 12, 2025 10:45 AM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، امریکہ کی طرف سے تہور رعنا کی حوالگی کو، 26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین کے لیے انصاف کو یقینی بنانے کی راہ میں ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، دہشت گردی سے نمٹنے سے متعلق، بھارت اور امریکہ کے درمیان تعاون کو سراہا ہے۔ تہور حسین رعنا کی حوالگی کے بارے میں سوشل میڈیا پر، امریکی وزیر خارجہ مارکو رُوبیو کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ یقینا یہ، حملوں کے متاثرین کے لیے ...