November 17, 2025 9:39 AM
31
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل دوحہ میں قطر کے امیر Tamim bin Hamad Al Thani سے ملاقات کی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل دوحہ میں قطر کے امیر Tamim bin Hamad Al Thani سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے، وزیر اعظم نریندر مودی کی پُر جوش مبارکباد اور نیک خواہشات سے اُنہیں مطلع کیا اور بھارت و قطر کے درمیان تعلقات کو مستحکم کرنے کے عزم کو دوہرایا۔ وزیر خارجہ نے اشتراک بڑھانے اور نئے موقعے تلاش کرنے کے بارے میں قطر کے امیر کی ستائش کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے دوحہ میں قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے بھی ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں رہ...