December 14, 2024 11:33 AM December 14, 2024 11:33 AM

views 13

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل نئی دلی میں پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رِینجَل کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل نئی دلی میں پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رِینجَل کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع، سائنس اور ٹیکنالوجی، سیاحت، ثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان رشتوں سمیت باہمی تعلقات کے تمام تر پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ انھوں نے آئی ٹی، اسٹارٹ اپس اور اختراع، سبز ہائیڈروجن، نوجوانوں کے آنے جانے، ہنریافتہ ورکرس اور پیشہ ور افراد جیسے سیکٹروں میں تعاون کے بڑھتے امکانات کو بھی اجاگر کیا۔ دونوں وزراء نے آپسی مفاد کی عالمی ا...