September 22, 2025 3:27 PM
2
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے قبل آج Philippines کی وزیر خارجہ Theresa Lazaro سے ملاقات کی۔
دونوں لیڈروں نے Philippines کے صدر Ferdinand R Marcos Jr کے حالیہ بھارت کے دورے کے بعد اقوام متحدہ میں اور بھارت-بحرالکاہل خطے میں بھارت اور Philippines کے درمیان تعاون پر بات چیت کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب جے شنکر نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے قبل Philippines کی وزیر خار...