May 11, 2025 10:28 AM

views 20

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان نے فائرنگ اور فوجی کارروائی کو روکنے سے متعلق ایک  مفاہمت نامہ کیا ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان نے فائرنگ اور فوجی کارروائی کو روکنے سے متعلق ایک  مفاہمت نامہ کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت مسلسل، ہر طرح کی دہشت گردی کے خلاف ایک مضبوط اور غیر مصالحانہ موقف برقرار رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس پر پوری طرح ثابت قدم رہے گا۔