July 3, 2025 10:06 AM
19
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ بھارت کے تعلقات پر اثرانداز نہیں ہو سکتا۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ بھارت کے تعلقات پر اثرانداز نہیں ہو سکتا۔ واشنگٹن میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے زور دے کر کہا کہ بھارت-امریکہ تعلقات، باہمی مفادات پر قائم ہیں، کسی تیسرے ملک پر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی اور کے ذریعے خود کی تشریح نہیں کرنی چاہیے اور بھارت اور امریکہ جیسے بڑے تعلقات، مشترکہ مفادات، تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، توانائی اور موبلٹی پر مبنی ہیں۔ ڈاکٹر جے شنکر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس دعوے کو بھی ...