ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 3, 2025 10:06 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ بھارت کے تعلقات پر اثرانداز نہیں ہو سکتا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ بھارت کے تعلقات پر اثرانداز نہیں ہو سکتا۔ واشنگٹن میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے زور دے کر کہا کہ بھارت-امریکہ تعلقات، باہمی مفادات پر قائم ہیں، کسی تیسرے ملک پر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمی...