ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 30, 2025 9:30 AM

 وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان تعلقات مختلف شعبوں میں وسعت پارہے ہیں۔

 وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان تعلقات مختلف شعبوں میں وسعت پارہے ہیں۔ کَل نئی دلّی میں نیوزیلینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ Winston Peters کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران انہوں نے یہ بات کہی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے نیوزیلینڈ کے وزیراعظم Christopher Luxon's ...