February 16, 2025 10:13 AM

views 11

بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے میونخ میں ناروے کے وزیر خزانہ اور میونخ سکیورٹی کانفرنس کے اگلے چیئرمین Jens Stolenberg سے ملاقات کی۔

بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے میونخ میں ناروے کے وزیر خزانہ اور میونخ سکیورٹی کانفرنس کے اگلے چیئرمین Jens Stolenberg سے ملاقات کی۔ انھوں نے سلامتی سے متعلق بدلتی ہوئی عالمی صورتح حال پر سود مند مذاکرات کیے۔ ڈاکٹر جے شنکرنے کانفرنس کے موقع پر ارجنٹینا کے خارجی  امور اور تجارت کے وزیر Gerado Werthein سے بھی ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ انھوں نے بھارت اور ارجنٹینا کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید توسیع پر بھی گفتگو کی۔           وزیر خارجہ نے ڈنمارک کے...