February 23, 2025 10:06 AM

views 16

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل کہا ہے کہ اس مہینے کے شروع میں وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکہ کا دورہ انتہائی سود مند رہا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل کہا ہے کہ اس مہینے کے شروع میں وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکہ کا دورہ انتہائی سود مند رہا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان خیالات کافی ملتے جلتے تھے اور بات چیت کافی خوش گوار رہی۔ جناب مودی نے 12 اور 13 فروری کو امریکہ کا سرکاری دورہ کیا تھا اور اس دورے کے دوران دونوں رہنماؤں نے وسیع تر باہمی امور پر تبادلہئ خیال کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ عوام جانتی ہے کہ وزیر اعظم مودی ایک زبردست قوم پرست رہنما ہی...