July 18, 2024 9:51 AM

views 38

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ماریشس میں بھارت کے پہلے بیرون ملک جَن اوشدھی کیندر کا افتتاح کیا اور بھارتی گرانٹ کی امداد کے ساتھ Mediclinic پروجیکٹ کا آغاز بھی کیا۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کَل ماریشس میں بھارت کے پہلے بیرون ملک جَن اوشدھی کیندر کا افتتاح کیا۔ اِس موقعے پر ماریشس کے وزیراعظم Pravind Kumar Jugnauth بھی موجود تھے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا ہے کہ یہ اوشدھی کیندر اُس وعدے کی تکمیل ہے، جو وزیراعظم نریندر مودی نے اِس سال کے اوائل میں کیا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت-ماریشس صحت ساجھیداری پروجیکٹ کے ذریعے کم لاگت والی بھارت میں بنائی گئی دوائیں فراہم کی جائیں گی تاکہ عوامی حفظان صحت اور تندرستی کو بڑھاوا مل سکے۔ اِس سے قبل ڈ...