January 4, 2025 10:33 AM
28
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل نے کل نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل نے کل نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے بھارت کی ’پڑوس مقدم‘ پالیسی اور ’ویژن ساگر‘ کے تحت مالدیپ سے، بھارت کے دوطرفہ رشتوں کی اہمیت کو دوہرایا اور مالدیپ کے لیے مدد جاری رکھنے کا یقین دلایا۔ دونوں وزیروں نے پچھلے سال اکتوبر میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران، جو مفاہمتیں کی گئی تھی، اُن پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور اُن معاملات کی بھی پیش رفت کا جائزہ لیا، جن پر دونوں طرف سے مز...