January 7, 2026 9:53 AM January 7, 2026 9:53 AM
4
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت Luxembourg تعلقات میں کافی پیشرفت ہوئی ہے اور بھارت Luxembourg کو ایک بہت ہی اہم ساجھے دار کے طور پر دیکھتا ہے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت Luxembourg تعلقات میں کافی پیشرفت ہوئی ہے اور بھارت Luxembourg کو ایک بہت ہی اہم ساجھے دار کے طور پر دیکھتا ہے۔ Luxembourg کے وزیر خارجہ Xavier Battel کے ساتھ اپنی میٹنگ کے دوران اپنے بیان میں ڈاکٹر جے شنکر نے بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان گہرے تعلقات کی وکالت کرنے کیلئے Luxembourg کا شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے Luxembourg کے Grand Duke Guillaume سے بھی ملاقات کی اور اُنہیں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی مبارکباد کا پیغام پیش کیا۔ وزیر خارجہ نے...