August 17, 2025 9:38 AM August 17, 2025 9:38 AM
12
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل نئی دلّی میں جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب Cho Hyun کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل نئی دلّی میں جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب Cho Hyun کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے نتیجہ خیز مذاکرات کیے، جس کا مقصد تجارت، مصنوعات سازی، بحری شعبے اور عوام سے عوام کے درمیان تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو آگے بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے مصنوعی ذہانت AI، سیمی کنڈکٹرس، ماحول کے لیے سازگار توانائی اور دفاع سمیت اُبھرتے ہوئے شعبوں میں نئے موقعے بھی تلاش کیے۔ میٹنگ کے دوران ڈاکٹر جے شنکر...