December 17, 2025 9:30 AM December 17, 2025 9:30 AM
1
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے گزشتہ روز پروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ملاقات کی اور بھارت-اسرائیل اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کا اعادہ کیا۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے گزشتہ روز پروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ملاقات کی اور بھارت-اسرائیل اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کا اعادہ کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ ملاقات کے دوران، ٹیکنالوجی، معیشت، مہارت و صلاحیت، رابطہ کاری اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے مزید کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو کے علاقائی اور عالمی پیشرفت سے متعلق خیالات کو قابل قدر قرار دیا۔ وزیر خارجہ نے اسرائیل کے...