August 21, 2025 9:31 AM
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سال کے دوران بھارت-روس تجارت میں اشیاء اور سامان کے اعتبار سے 5 گُنا اضافہ ہوا ہے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سال کے دوران بھارت-روس دوطرفہ تجارت میں اشیاء اور سامان کے اعتبار سے 5 گُنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ سال 2021 میں یہ 13 ارب ڈالر تھی، جو 2024-25 میں بڑھ کر 68 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ البتہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس اضافے کے ساتھ ساتھ بڑا تجار...