November 13, 2025 9:44 AM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کناڈا کے شہر Niagara میں توانائی کی یقینی فراہمی اور اہم معدنیات سے متعلق رابطہ اجلاس کے موضوع پر G7 کے وزراء خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کناڈا کے شہر Niagara میں توانائی کی یقینی فراہمی اور اہم معدنیات سے متعلق رابطہ اجلاس کے موضوع پر G7 کے وزراء خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کی۔ اس موقعے پر ڈاکٹر جے شنکر نے بھارت کا نقطہئ نظر سامنے رکھا اور انحصاری کو دور کرنے اور مضبوط نظام قائم کرنے کی ضرورت اُجاگر کی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ اور زیادہ بین الاقوامی اشتراک، آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے اور بھارت، اس سلسلے میں بین الاقوامی ساجھے داروں کے ساتھ تعمیری انداز سے مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے عالمی سپلا...