January 8, 2026 10:02 AM
8
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور فرانس کو عالمی سیاست میں استحکام کی خاطر مل کر کام کرنا چاہیے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور فرانس کو عالمی سیاست کو مستحکم کرنے کیلئے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا میں جغرافیائی-سیاسی ماحول انتشار سے پُر ہے۔ وزیر خارجہ نے یہ بات کل پیرس میں اپنے ہم منصب Jean-Noel Barrot کے ساتھ ہوئی ایک میٹنگ کے دوران کہی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ فرانس، بھارت کے سب سے پرانے Strategic شراکت داروں میں سے ایک ہے اور دور حاضر میں عالمی سیاست کو مستحکم کرنے کیلئے دونوں ملکوں کا، قریبی تعاون سے کام کرنا ضروری اور اہم ہے۔ انہوں نے مزید...