May 12, 2025 9:55 AM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مصر کے اپنے ہم منصب Badr Abdelatty سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مصر کے اپنے ہم منصب Badr Abdelatty سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انہوں نے، اُنہیں حالیہ واقعات سے آگاہ کیا اور ہر طرح کی دہشت گردی کو قطعی برداشت نہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت اور مصر کے در...