October 27, 2025 3:19 PM
2
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج ملیشیا کی راجدھانی کوالالمپور میں 20 ویں مشرقی ایشیاء سربراہ کانفرنس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج ملیشیا کی راجدھانی کوالالمپور میں 20 ویں مشرقی ایشیاء سربراہ کانفرنس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ مشرقی ایشیاء سربراہ کانفرنس سے، بھارت بحرالکاہل خطّے میں امن و استحکام اور خوشحالی کو درپیش چیلنجوں پر بات چیت کا موقع فراہم ہوگا۔ کانفرنس میں ع...