November 12, 2025 9:35 AM
3
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، G7 وزرائے خارجہ میٹنگ میں شرکت کے لیے آج کینیڈا کے Ontario کا دورہ کریں گے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، G7 وزرائے خارجہ میٹنگ میں شرکت کے لیے آج کینیڈا کے Ontario کا دورہ کریں گے۔ وزیر خارجہ کینیڈا کی خارجہ امور کی وزیر انیتا آنند کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ G7 وزرائے خارجہ میٹنگ کے تناظر میں ڈاکٹر جے شنکر، دوطرفہ ...