May 23, 2025 9:41 AM

views 28

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل برلِن میں بھارتی سفیروں کی ایک علاقائی کانفرنس کی صدارت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل برلِن میں بھارتی سفیروں کی ایک علاقائی کانفرنس کی صدارت کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انہوں نے آپریشن سندور اور دہشت گردی کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کے بھارت کے پیغام پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے تبدیل ہوتے ہوئے منظر نامے کے پیش نظر یورپ سے اور زیادہ رابطے کے مختلف پہلوؤں پر بھی بات کی۔×